• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور امریکہ قطر میں غزہ جنگ بندی سے متعلق ہونے والے مذاکرات سے دستبردار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 25, 2025
0 0
A A
اسرائیل اور امریکہ قطر میں غزہ جنگ بندی سے متعلق ہونے والے مذاکرات سے دستبردار
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب(ہ س)۔اسرائیل اور امریکہ کے مذاکرات کاروں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، واشنگٹن نے حماس پر ’نیک نیتی سے کام نہ کرنے‘ کا الزام عائد کیا ہے۔ایک بیان میں امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے کہا کہ ’ہم نے حماس کی جانب سے تازہ ترین ردعمل کے بعد مشاورت کے لیے اپنی ٹیم کو دوحہ سے وطن واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے واضح طور پر غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔حماس نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ مذاکرات میں شامل تمام فریقین بشمول ثالث اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ اہم معاملات پر مزید بات چیت ہونا باقی ہے۔جمعرات کو جاری ہونے والے بیان میں وٹکوف نے کہا کہ ’اگرچہ ثالثوں نے بہت کوشش کی ہے لیکن حماس نیک نیتی سے کام کرتی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔‘ان کا مزید کہنا تھا کہ ’اب ہم یرغمالیوں کو وطن واپس لانے اور غزہ کے عوام کے لیے زیادہ محفوظ اور مستحکم ماحول پیدا کرنے کے لیے متبادل آپشنز پر غور کریں گے۔‘امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نہ کہ ا کہ ’یہ بہت شرم کی بات ہے کہ حماس نے اس خود غرضانہ انداز میں کام کیا ہے۔ ہم اس تنازعے کے خاتمے اور غزہ میں مستقل امن کے خواہاں ہیں۔‘اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے ابھی تک عوامی طور پر اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے کہ اسرائیلی مذاکرات کار دوحہ سے کیوں واپس جا رہے ہیں۔‘تاہم سینئر اسرائیلی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس بات پر زور دیا کہ مذاکرات میں کوئی خلل نہیں پڑا۔واضح رہے کہ دوحہ میں قطری اور مصری ثالثوں کے ساتھ مذاکرات کا تازہ ترین دور دو ہفتوں سے زائد عرصے سے جاری ہے۔اس سے قبل جمعرات کو اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (انروا) نے کہا تھا کہ غزہ شہر میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ اب غذائی قلت کا شکار ہے اور ہر روز ایسے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔100 سے زائد بین الاقوامی امدادی تنظیموں اور انسانی حقوق کے گروپوں نے بھی غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر خوراک کی کمی کے بارے میں متنبہ کیا ہے اور حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری اقدامات لیں۔اسرائیل، جو فلسطینی علاقے میں تمام رسد کے داخلے کو کنٹرول کرتا رہا ہے کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ غزہ کا کوئی محاصرہ نہیں کیا گیا ہے اور اسرائیلی حکام غذائی قلت کے لیے حماس کو مورد الزام ٹھہراتے چلے آئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    اپریل 26, 2026
    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی  خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    اپریل 26, 2026
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist