• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی رہائشیوں کو انخلا کا حکم دے دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 8, 2025
0 0
A A
اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی رہائشیوں کو انخلا کا حکم دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع الدرج اور التفاح محلوں کے رہائشیوں کے لیے انخلا کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔عربی زبان میں اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرائی نے ایک پوسٹ میں کہا کہ اسرائیلی فوج ہر اس مقام پر بھرپور کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے جہاں سے سرگرمیاں کی جاتی ہیں یا جہاں سے اسرائیل کی طرف میزائل داغے جاتے ہیں۔ ہم ان تمام لوگوں سے جو اس علاقے کو خالی نہیں کر سکے ہیں۔ فوراً جنوب میں المواصی کے علاقے کی طرف جانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔جمعرات کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مختلف فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی کر دیے گئے۔ طبی ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں پناہ گزینوں کے خیمے، مکانات، اور پٹی کے مختلف علاقوں میں امداد کا انتظار کرنے والے عام شہریوں کے ہجوم کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی کے شمال سے پٹی سے متصل ایک بستی کی طرف داغے گئے ایک میزائل کو روک لیا گیا ہے۔ اس کے جواب میں اسلامی جہاد” نے نیر عام بستی پر بمباری کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ جمعرات کی شام کو ہی اسرائیلی سکیورٹی کونسل کا اجلاس غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کے امکان پر بحث کے لیے شروع ہوا ۔ فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کو بین الاقوامی سطح پر اور اسرائیل کے اندر بھی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کے خاندانوں کی طرف سے بھی شدید احتجاج کیا جا سکتا ہے۔ایک اسرائیلی اہلکار نے ایسوسی ایٹڈ پریس” ایجنسی کو بتایا کہ سکیورٹی کونسل سے ایک طویل بحث کرنے اور غزہ کی پٹی کے پورے یا اس کے ان حصوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ایک توسیع شدہ فوجی منصوبے کی منظوری کی توقع ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist