• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

شام، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان سیکورٹی امور پربات چیت متوقع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 23, 2025
0 0
A A
شام، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان سیکورٹی امور پربات چیت متوقع
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکی ویب سائٹ "ایکسیوس” نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ اسرائیل اور شام کے اعلیٰ حکام کے درمیان جمعرات کو ایک اہم ملاقات متوقع ہے۔ اس ملاقات کا مقصد جنوبی شام کی صورتحال پر سکیورٹی سمجھوتوں تک پہنچنا ہے۔ یہ پیش رفت ایک امریکی عہدیدار اور ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔یہ اجلاس گذشتہ ہفتے جنوبی شامی شہر السویداء میں شروع ہونے والے بحران اور اس کے بعد دمشق پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد پہلا سہ فریقی رابطہ ہوگا۔قبل ازیں العربیہ اور الحدث ذرائع نے اطلاع دی تھی کہ شام اور اسرائیل کے درمیان سکیورٹی رابطے بحال ہو چکے ہیں، جو امریکی اور ترکیہ کی سرپرستی میں انجام پا رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ترکیہ اور شام کے درمیان قسد، دروز، علویوں اور اسرائیل کے ساتھ ممکنہ سمجھوتوں سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ مزید یہ کہ ایک اسرائیلی وفد جلد آذربائیجان روانہ ہوگا تاکہ السویداء کے معاملے سمیت دیگر امور پر اتفاق رائے کو حتمی شکل دی جا سکے۔ذرائع کے مطابق شامی حکومت اسرائیل کے ردعمل سے حیران رہ گئی تھی، جو السویداء کے واقعات کے جواب میں سامنے آیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان شام کے بحران پر بھی رابطے جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق اسرائیل نے شام میں اپنے حملے روکنے کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی بلکہ وہ 1974 کی جنگ بندی لائن پر واقع علاقوں میں غیر فوجی زون کے قیام اور وہاں مستقل موجودگی کا مطالبہ کر رہا ہے۔یہ عارضی غیر فوجی پٹی تقریباً 80 کلومیٹر طویل ہے، جس کی چوڑائی 500 میٹر سے لے کر 10 کلومیٹر تک ہیاور اس کا رقبہ 235 مربع کلومیٹر بنتا ہے۔ یہ علاقہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں اور شام کے باقی حصے کے درمیان واقع ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist