• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ترکیہ کے صدر نے او آئی سی ارکان سے ’انروا‘ کی زیادہ امداد کی اپیل کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 22, 2025
0 0
A A
ترکیہ کے صدر نے او آئی سی ارکان سے ’انروا‘ کی زیادہ امداد کی اپیل کی
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ(ہ س)۔اقوام متحدہ کی بے گھر کر دیے گئے فلسطینیوں کے لیے قائم کی گئی ایجنسی ‘انروا’ ترکیہ میں اپنا دفتر کھولے گی۔ دفتر دارالحکومت انقرہ میں کھولا جائے گا۔یہ بات ہفتے کے روز صدر ترکیہ طیب ایردوآن نے او آئی سی اجلاس سے خطاب کے دوران بتائی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر مسلم ممالک سے اپیل کی کہ وہ ‘ انروا’ کے لیے زیادہ سے زیادہ امداد کا سامان پیدا کریں۔یاد رہے اقوام متحدہ کے اس ادارے پر اسرائیل نے غزہ جنگ کے تناظر میں پابندی لگا رکھی ہے کہ یہ جنگ زدہ اہل عزہ کی مدد نہ کر سکے۔ اسرائیل کی طرف سے یہ پابندی پچھلے سال لگائی گئی تھی۔اسرائیل نے اس امدادی اور ریلف کے ادارے پر الزام لگایا تھا کہ اس کے کارکن سات اکتوبر کے حملوں میں ملوث رہے ہیں۔ تاہم اقوام متحدہ کی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے اس الزام کے حوالے سے شواہد پیش نہیں کیے ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فوج اقوام متحدہ کی اس ایجنسی ‘ انروا ‘ سمیت مختلف امدادی اداروں کے مراکز پر باقاعدہ ٹارگیٹڈ بمباری کر کے انہیں تباہ بھی کر چکی ہے۔ ترکیہ نے اسرائیل کی’ انروا ‘ کے خلاف ان کارروائیوں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے اقدام کی ایک شکل قرار دیا ہے۔’ او آئی سی‘ کے اجلاس سے خطاب کے دوران صدر طیب ایردوآن نے کہا اس دفتر کے کھلنے سے ترکیہ ادارے کے لیے اپنی مدد کو مزید گہرا کرے گا۔ ‘ انروا’ کا ادارہ جو فلسطینیوں کے لیے بہت اہم کردار اور خدمات کی انجام دہی کا حامل ادارہ ہے، ہمیں چاہیے کہ اسے مفلوج نہ ہونے دیں بلکہ اسے اسرائیلی پابندی کے باوجود اس حال میں ہونا چاہیے کہ یہ فلسطینی بے گھر افراد کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے۔ اس لیے لازم ہے کہ ہماری یہ تنظیم اور اس کا ہر رکن ملک ‘ انروا’ کی مدد میں پہلے سے زیادہ سرگرم ہوجائے تاکہ اسرائیلی سازشوں اور چالوں کو ناکام بنایا جا سکے۔ترک سفارتی ذریعے کے مطابق وزیر خارجہ ترکیہ خاقان فیضان اور ’انروا‘ کے سربراہ فلپ لازارینی جلد ایک معاہدے پر بھی دستخط کریں گے۔ تاکہ چیزوں کو حتمی شکل دی جاسکے۔بتایا گیا ہے کہ ترکیہ نے سال 203 سے سال 2025 کے درمیان مجموعی طور پر ‘ انروا’ کو 15 ملین ڈالر کی رقم کی فنڈنگ کی ہے۔ یہ رقم تین اقساط میں ادا کی گئی جو بالترتیب 10 ملین ڈالر ، 2 ملین ڈالر اور 3 ملین ڈالر تھیں۔کو غزہ کی ناکہ بندی کر کے امدادی سرگرمیوں سے روک دیا ہے۔ اب صرف امریکہ کے نئے قائم کیے گئے ادارے ‘ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن’ کو امدادی کاموں کا ٹھیکہ دیا گیا ہے۔یہ امریکی ادارہ پوری طرح اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ اس کے امدادی مراکز اور ان سے متصل جمع ہو کر خوراک حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے اب تک سینکڑوں فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج بمباری کر کے قتل کر چکی ہے۔اقوام متحدہ اس غزہ فاؤنڈیشن کو جانبدار اور متنازعہ ادارہ قرار دیتی ہے۔ اس لیے اقوام متحدہ غزہ فاؤنڈیشن سے تعاون سے انکار کر چکا ہے۔ اقوام متحدہ اس کے امدادی کام کے انداز کو فلسطینیوں کے لیے مہلک قرار دیتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    اپریل 26, 2026
    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی  خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    اپریل 26, 2026
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist